ایکنا: ڈیڑھ ملین سے زاید حجاج نے آخری مناسک انجام دیا اور ان میں رمی جمرات اور ایام تشریق شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516605 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
ایکنا : ایام تشریق، 11 تا 13 ذی الحجه کو کہا جاتا ہے جنمیں قربانی اور رمی جمرات انجام دیا جاتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516600 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
ایکنا: اس سال دنیا بھر سے ڈیڑھ ملین مسلمان حج ادا کررہے ہیں جو رمی جمرات کے لیے سرزمین منا کی طرف گامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516599 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
ایکنا: سعودی عرب میں رمی جمرات کے ساتھ عید الاضحی منائی گیی.
خبر کا کوڈ: 3516591 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
اسرار حج
ایکنا: شیطان کو پتھر مارنا اس چیز کی علامت ہے کہ انسان اپنی سمت کا تعین کرتا ہے کہ وہ ہمشیہ شیطان اور شیطانی علامتوں سے مقابلہ کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516566 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (WAS) کے حوالے سے ایکنا کے مطابق، بدھ کی صبح سے بیت اللہ الحرام کے زائرین کی بڑی تعداد نے سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے پہلے دن کے موقع پر انہوں نے جمرہ عقبہ کو منیٰ میں کنکریاں مار کر رمی جمرات کی رسومات انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3514534 تاریخ اشاعت : 2023/06/29
تهران (ایکنا) – رمی الجمرات یا شیطان کو کنکریاں مارنا مناسک حج میں شامل ہے۔ حجاج کرام تین دیواروں جنکو جمرات جو مکہ کے مشرقی علاقے منا میں واقع ہیں انکو مارتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512292 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
خبر کا کوڈ: 3503486 تاریخ اشاعت : 2017/09/01